یہ خدا کے گھر پر جو غصہ اتار رہے ہو
اپنے پیروں پر کلہاڑی مار رہے ہو
دین اور دنیا کی جہا لت کھا رہی ہے تمہی کو
جیت کا جشن منانے وا لو تم ہار رہے ہو

0
41