سامنے تیرے جو واہ کرتے ہیں
وہ ہی تجھ کو تباہ کرتے ہیں
کام پہلے تھا جو فقیروں کا
آج کل بادشاہ کرتے ہیں

0
24