ہوا جب بھی چراغوں کو گلے اپنے لگاتی ہے |
ضیا دم توڑ دیتی ہے سیاہی مسکراتی ہے |
ہواؤں اور چراغوں میں ازل سے ضد کا رشتہ ہے |
ہوا جب تیز چلتی ہے درخشاں روٹھ جاتی ہے |

معلومات