کامسیٹس یُونیورسٹی اِسلام آباد میں ڈی جی آئی ایس پی آر کا ”تاریخی سواگَت“!!!
——
جہاں عِزَّت خاک میں مِلنی ہو وہاں مُنہ اُٹھا کے جانا کیا
یُوں مُنہ اُٹھا کے جاؤ گے تو پِھر تو اَیسے ہی ہو گا
اِک بار رِوایَت پَڑ جائے تو پِھر وہ چَلتی رَہتی ہے
جو اَب کی بار ہُوا ہے نا اَب ہَر جا وَیسے ہی ہو گا
(مرزا رضی اُلرّحمان)

0
2