| پائی ہے عشق سے کیا راہنمائی ہم نے |
| راہ حق میں کوئی ٹھوکر نہیں کھائی ہم نے |
| لا و الا کے حسیں کھیل کا حصہ بن کر |
| اپنی ہستی کسی مستی میں گنوائی ہم نے |
| پائی ہے عشق سے کیا راہنمائی ہم نے |
| راہ حق میں کوئی ٹھوکر نہیں کھائی ہم نے |
| لا و الا کے حسیں کھیل کا حصہ بن کر |
| اپنی ہستی کسی مستی میں گنوائی ہم نے |
معلومات