| میں نے شہباز شَرِیف کوعوام کے غَم میں بَنْد کمروں میں روتے دیکھا ہے۔ رانا مَشہُود!!! |
| —— |
| ڈرامے باز ہے اور جُھوٹ مُوٹ روتا ہے |
| جو پِھر سے روئے تو تُم اور بھی رُلا دینا |
| اِسے یِہ مِصْرَعَہ مَگر یاد سے سُنانا تُم |
| تُمھی نے دَرْد دیا ہے تُمھی دَوا دینا |
| (مرزا رضی اُلرّحمان) |
معلومات