| اُداس جذبوں کے تیور سُدھانے ہیں ابھی |
| مچلتے دل کی امنگوں کو چُپ سکھانی ہے |
| تمہارے نام پہ کرنا ہے ضبط محفل میں |
| کچھ اس طرح سے ہمیں زندگی بتانی ہے |
| اُداس جذبوں کے تیور سُدھانے ہیں ابھی |
| مچلتے دل کی امنگوں کو چُپ سکھانی ہے |
| تمہارے نام پہ کرنا ہے ضبط محفل میں |
| کچھ اس طرح سے ہمیں زندگی بتانی ہے |
معلومات