سوچ کر رو دیتا ہوں میں
اب کہاں رو دیتا ہوں میں
عشق تیری ذات ایسی
دیکھ کر رو دیتا ہوں میں
اب فقط تم یاد ہو گی
جان کر رو دیتا ہوں میں
بس پلٹ آ کہہ کے اب ہوں
منتظر رو دیتا ہوں میں
بن ترے اب تو چلاتے
میں قلم رو دیتا ہوں میں
اب کہوں کیسے سناور
اک غزل رو دیتا ہوں میں
فاعِلاتن فاعِلاتن
سناور عباس

0
147