مُسلمانان کشمیر، فلسطین، مِصر و یمن
تمام ممالک کا برباد کر دیا گیا ہے اَمن
یہود نصاریٰ کُھلم کُھلا جارحیت کا ہے حامی
اِسلامی دُنیا نے پہن رکھا ہے طوقِ غلامی
او آئی سی کے ستاون ممالک محض کر رہے ہیں مذمت
کاش جذبہ اِیمانی کے تِحت مِل کےکرتے انکی مرمت

0
30