دل یہی دعا کرے
آؤ تم خدا کرے
دیر سے ملے نہیں
آج حوصلہ کرے
آپ ساتھ ہی رہو
زندگی عطا کرے
پیار جو کرے وہی
آگ میں جلا کرے
دی ہے جان عشق میں
اب کیا وفا کرے
دشمنوں سے بھی کہو
کام تو بڑا کرے

0
61