جو نہیں کرنا ہے ہم کو، وہی کر جاتے ہیں |
ہم حیاتؔ اب تو سنورتے ہی بکھر جاتے ہیں |
کبھی جینے نہیں دیتا ہے نفس اپنا ہمھیں |
کبھی شیطان کے ہاتھوں سے مر جاتے ہیں |
جو نہیں کرنا ہے ہم کو، وہی کر جاتے ہیں |
ہم حیاتؔ اب تو سنورتے ہی بکھر جاتے ہیں |
کبھی جینے نہیں دیتا ہے نفس اپنا ہمھیں |
کبھی شیطان کے ہاتھوں سے مر جاتے ہیں |
معلومات