اگر ارواح کے عالم کے وعدے یاد ہوتے
کبھی رسوا نہ ہوتے اور نہ ہی برباد ہوتے
نجانے کیوں ترے ابلیس کی باتوں میں آئے
تری جنت میں رہتے اور کہاں آباد ہوتے

0
3