الفت میں یہ بے چارے
اب کس نے مار ڈالے
جبریل گر کوئی ہے
پیغام بھی اتارے
ہم کس لئے یہاں ہیں
کیوں ذات کے ہیں لالے
تنہائیوں کے ہم نے
لمحے بہت گزارے
اب اُس کے گیسوؤں کو
بسمل کہاں سنوارے

0
5