| پارلِیمانی وَفد کی سَرکاری خَرْچَہ پَر رَوضَۂ رَسُول پَر حاضِری!!! |
| —— |
| نَہ تو ٹِکَٹیں آپ خَرِیدو گے نَہ تو خَرْچَہ آپ اُٹھاؤ گے |
| سَرکاری پیسوں سے جب تُم سَرکارؐ کے دَر پَر جاؤ گے |
| اِک بار ذرا دیکھو تو سَہی اِک بار ذرا سوچو تو سَہی |
| تو کیا مُنْہ لے کے جاؤ گے اور کیا مُنْہ لے کے آؤ گے |
| (مرزا رضی اُلرّحمان) |
معلومات