بیکار ہے اب شکوۂ اہلِ بتاں امید |
رکھّا ہے جہاں تیر وہیں پر کماں امید |
مسجد کلیسا مندر و کعبہ اداس ہیں |
گریہ کناں ہو صبح تو کیسی اذاں امید |
امروز حالِ فردا پہ مایوس و مضطرب |
ماضی بھی محض قِصّۂ عشقِ نہاں امید |
بیکار ہے اب شکوۂ اہلِ بتاں امید |
رکھّا ہے جہاں تیر وہیں پر کماں امید |
مسجد کلیسا مندر و کعبہ اداس ہیں |
گریہ کناں ہو صبح تو کیسی اذاں امید |
امروز حالِ فردا پہ مایوس و مضطرب |
ماضی بھی محض قِصّۂ عشقِ نہاں امید |
معلومات