جب بنگلہ عوام نے صحیح معنوں میں بہایا پسینہ
بھاگنے پر مجبور ہو گئی وزیراعظم شیخ حسینہ
بھارت کی اِیْما پر لوگوں کو بہت ستایا
بزرگ شہریوں کو ناجائز تختہ دار پر لٹکایا
مخالفین پر کتنا ہی ظلم و ستم کر لے انسان
آخر اِک دن بن جاتا ہے عبرت کا نشان

0
20