لائبہ اور وَسیم عبّاس کے کیسوں میں مُلَوَّث مُلْزِمان مُبَیَّنہ پولیس مُقابلوں میں ہَلاک!!!
——
ظُلم جو حَدْ سے بَڑھ جائے تو جائز کیا نا جائز کیا
جانْوَروں سے وَیسے بھی کالا اِنصاف ہی بنتا ہے
عَدْل کے اِیوانوں سے جَب اِنْصاف نَہ مِل پائے تو پِھر
جانْوَروں سے جانْوَروں والا اِنْصاف ہی بنتا ہے
(مرزا رضی اُلرّحمان)

0
4