| سرکار مدینہﷺ کی محبت میں فنا ہیں |
| سردار پیمبرﷺ کی مودت میں فنا ہیں |
| ہے پیار ہمیں آپﷺ سے بے ساختہ، بے لوث |
| بدرالدجیﷺ کی سارے عقیدت میں فنا ہیں |
| سرکار مدینہﷺ کی محبت میں فنا ہیں |
| سردار پیمبرﷺ کی مودت میں فنا ہیں |
| ہے پیار ہمیں آپﷺ سے بے ساختہ، بے لوث |
| بدرالدجیﷺ کی سارے عقیدت میں فنا ہیں |
معلومات