عَقْل کے اَنْدھے تو یِہ ٹھانے بیٹھے ہیں
اَپنے ہاتھوں آپ کریں گے بَرْبادِی
بَنْگلہ دیش سے تو ہَم لے ہی بیٹھے ہیں
لیں گے اَب کَشْمِیر سے بھی ہَم آزادی
(مرزا رضی اُلرّحمان)

0
2