سنانے کو کوئی روئیداد تو ہو
چلو انعام نہیں تو کچھ داد تو ہو
یونہی باتیں بنانے سے کیا ہے حاصل
دکھانے کو کوئی جائداد تو ہو

0
43