| زندگی کی ضرورت ہے قرآن بھی |
| آدمی کو بناتا ہے انسان بھی |
| کرتا ہے سرزنش نفسِ لوامہ کی |
| خیر و شر جانچنے کا ہے میزان بھی |
| صرف دنیا کا ہی ضابطہ یہ نہیں |
| سب کو رب کا کراتا ہے عرفان بھی |
| زندگی کی ضرورت ہے قرآن بھی |
| آدمی کو بناتا ہے انسان بھی |
| کرتا ہے سرزنش نفسِ لوامہ کی |
| خیر و شر جانچنے کا ہے میزان بھی |
| صرف دنیا کا ہی ضابطہ یہ نہیں |
| سب کو رب کا کراتا ہے عرفان بھی |
معلومات