میں اپنی ہی کہانی میں
ولن کا رول کرتا ہوں
میں خود پر ظلم کرتا ہوں
میں خود مظلوم بنتا ہوں
مجھے اب اس کہانی میں
نیا اک رنگ بھرنا ہے
فینکس کی طرح جل کے
دوبارہ سے ابھرنا ہے

0
116