| لگاؤ بھی نہیں اور رکھ رکھاؤ بھی |
| تجھی سے یار سیکھا ہے یہ داؤ بھی |
| یہ تمہیدیں نہ باندھو وقتِ رخصت تم |
| کہ جانا چاہتے ہو تم تو جاؤ بھی |
| لگاؤ بھی نہیں اور رکھ رکھاؤ بھی |
| تجھی سے یار سیکھا ہے یہ داؤ بھی |
| یہ تمہیدیں نہ باندھو وقتِ رخصت تم |
| کہ جانا چاہتے ہو تم تو جاؤ بھی |
معلومات