مجموعی طور پر معاشی تنگ دستی کی ہے ابتر صورت حال
ضروریات زندگی کی تکمیل بھی مشکل ہو گئی ہے فی الحال
اے اللہ سفید پوشوں کا رکھ لے بھرم
ہر ایک پر کر دے اپنا خصوصی کرم

0
68