اس نے بنا دیا تھا مجھے اک اجات شخص |
وہ جو تھا زندگی میں مری اک نوات شخص |
ٹپکے تھے آنسو میرے مگر دیکھیے نصیب |
سمجھانے مجھ کو آ گیا اک واہیات شخص |
اک بد چلن خبیث پہ ان کو ہوا یقین |
وہ جو عزیز تر تھا مجھے تا حیات شخص |
کچھ احترام بھولا تھا شرمندہ میں بھی ہوں |
غصہ میں نا ہوا ہوں میں اک واہیات شخص |
بھر آیا دل تھا اور تھے آنسو نکل پڑے |
بائے تھا کہہ رہا مجھے اک خاص تات شخص |
اس کو تھا اعتراض تو کہتا وہ برملا |
دکھ ہے کہ بیچ لایا وہ اک واہیات شخص |
معلومات