تقطیع
اصلاح
اشاعت
منتخب
مضامین
بلاگ
رجسٹر
داخلہ
عروض
بلاگ
7 جون 2025
شعر
Dabir Abbas
@dabirshah
ایک شعر
تباہی ہی تباہی ہو رہی ہے چار جانب
مرے دل میں بھی کوئی ٹورنیڈو چل رہا ہے
(ڈاکٹر دبیر عباس سید)
0
1
8
7 جون 2025
#1
Arshad H Rashid
@Arshad1
ڈاکٹر صاحب - جب کوئی لفظ اردو میں موجود ہو پھر بھی کیا اسے انگریزی میں لکھ سکتے ہیں؟
جیسے آپ نے طوفانی بگولوں کی جگہ ٹودنیڈو استعمال کیا ہے-
0
معلومات
معلومات