آدم زادہ ہوں میں
رہ میں لا مکاں کی
مسلسل چلتا ہوا
دریا نار صحرا
ستم ہوتا ہوا
لشکر سب ہوا کا
دھوکہ کِبر ریّا
حاکم ظلم انّا
الم درد بلا
چلتے دیکھ رہا ہوں
تنہا جِھیل رہا ہوں

0
3