قلم لکھ کے حمد و ثنا جھُومتا ہے |
نگاہوں میں منظر نیا جھُومتا ہے |
مَیں نغمات جاویدؔ جب اُس کے گاؤں |
مِرے ساتھ میرا خُدا جھُومتا ہے |
قلم لکھ کے حمد و ثنا جھُومتا ہے |
نگاہوں میں منظر نیا جھُومتا ہے |
مَیں نغمات جاویدؔ جب اُس کے گاؤں |
مِرے ساتھ میرا خُدا جھُومتا ہے |
معلومات