| درد لذت میں ڈھل گیا ہوگا |
| لطف لینے میں کیا برا ہوگا |
| کیا خبر تھی ترے ٹھکانے تک |
| زندگانی کا فاصلہ ہوگا |
| دل میں رنجور ہیں سہی لیکن |
| کون تیرا مرے سوا ہوگا |
| کھیل میں پڑ گئے ہیں دیوانے |
| پھر ترے نام کا جوا ہوگا |
| درد لذت میں ڈھل گیا ہوگا |
| لطف لینے میں کیا برا ہوگا |
| کیا خبر تھی ترے ٹھکانے تک |
| زندگانی کا فاصلہ ہوگا |
| دل میں رنجور ہیں سہی لیکن |
| کون تیرا مرے سوا ہوگا |
| کھیل میں پڑ گئے ہیں دیوانے |
| پھر ترے نام کا جوا ہوگا |
معلومات