پھر سے ہے بدلا سال مگر
افسوس نہ بدلا حال مگر
اک چال زمانہ چلتا رہا
ہے اپنی پُرانی چال مگر

0
5