جس کے پیارے کا شوکت خانم میں ہوا فری علاج
اَپنے ووٹ سے مُحسن کو پہنائے فتح کا تاج
صِحت کارڈ سے لاکھوں حقدار ہوئے مُستفید
اِس سہولت کی کوئی بھی نہیں کر سکتا تردید
لنگر خانوں میں ہزاروں کرتے تھے قیام و طعام
بے بس و لاچار کے لئے بہت اچھا تھا انتظام
ایسے ہی نہیں مُسلمان کے دِل میں خان چھایا
اقوامِ عالم کو ناموسِ رسالت کا مفہوم صحیح سمجھایا
اگر ہمیں چاہیئے خود مُختار و آزاد پاکستان
ہمارے قیمتی ووٹ کا صحیح حقدار عمران

0
30