ہم میں تخلیقی صلاحیتوں کا ہے فُقدان
فضول کاموں کی طرف رِہتا ہے زیادہ دِھیان
خُود سے کُچھ لِکھنے کی نہیں کرتے زِحمت
نہ جانے کب توڑ پائیں گے خوف کا بُت

0
85