دل میں ترے گر پیار ہوگا |
پھر کہیں تو اظہار ہوگا |
چاہے دل وجاں سے وہ تمہیں |
ایسے میں کیوں انکار ہوگا |
سرخی پر دوڑے گی نظر |
سامنے جب اخبار ہوگا |
موہنے چہرے جو سامنے ہوں |
شوخیوں کا جی شکار ہوگا |
دھیان اگر دو ناصؔر تو |
ہر سُو بڑا ہی نکھار ہوگا |
دل میں ترے گر پیار ہوگا |
پھر کہیں تو اظہار ہوگا |
چاہے دل وجاں سے وہ تمہیں |
ایسے میں کیوں انکار ہوگا |
سرخی پر دوڑے گی نظر |
سامنے جب اخبار ہوگا |
موہنے چہرے جو سامنے ہوں |
شوخیوں کا جی شکار ہوگا |
دھیان اگر دو ناصؔر تو |
ہر سُو بڑا ہی نکھار ہوگا |
معلومات