| واحد اسلامی ملک جس کے پاس ایٹم بم |
| غزہ میں معصوم بچوں کا گُھٹ رہا ہے دم |
| کِس کام کے میزائل غوری، غزنوی شاہین |
| مدد کے لئے پکار رہی ہے انبیاء کی سر زمین |
| پیارے نبی کا فرمان مُسلمان ایک جسم کی مانند |
| افسوس، مُسلمان ہی کر رہا ہے اغیار کی خوشامد |

معلومات