رب کا فرمان کیوں نہیں پڑھتے
اس کا احسان کیوں نہیں پڑھتے
آپ پڑھتے ہیں سب کتابیں پر
آپ قرآن کیوں نہیں پڑھتے

0
1