تقطیع
اصلاح
اشاعت
منتخب
مضامین
بلاگ
رجسٹر
داخلہ
عروض
بلاگ
12 اگست 2024
قطعہ
Dr. Shahid Mahmood
@Baardo
نور
اگر روح تھوڑی سی پر نور ہے
وہ چہرہ تو پھر چہرۂ حور ہے
کنارِ لحد آج ہم آ گئے
بدن اب تھکن سے بہت چُور ہے
1
16
معلومات
معلومات