جہاں میں یے بھلا کیوں ہے
سُکوں کا انخلا کیوں ہے
تجھے کھوےء کٹے برسوں
مرے دل میں ملا کیوں ہے
سوئ ہے زندگی لیکن
حواس اپنا جگا کیوں ہے
دیا تھا آئینہ اس کو
تبھی سےوہ خفا کیوں ہے
اگر دل کوہے راہ دل سے
تو بیچ ان کے خلا کیوں ہے
ہو جا اللہ کا اسلم
تلاشِ ناخدا کیوں ہے

141