جیت گئے مظلوم وہاں کے آخر ظالم ہار گیا
تیرا تکبّر تجھ کو مودی دوزخ اندر گاڑھ گیا
بی جے پی نے تجھ سے مل کر کتنے لاشے بچھوائے ہیں
آنکھ اُٹھا کر دیکھ اُدھر بھی لاشوں کا انبار گیا
ہاتھوں میں کشکول اٹھائے گائے گا جھولی پھیلائے
اس سے اچھّی چائے تھی اب وہ بھی کاروبار گیا
دِور نہیں ہے وہ دن بھی جب دنیا تجھ پر تھُوکے گی
جوئے کی لت ایسی پڑھ گئی مودی بھارت ہار گیا
بھارت والو روکو اس کو ورنہ پھر پچھتاؤ گے
پھنس گئی نیّا بیچ بھنور اور ہاتھوں سے پتوار گیا
ظلم و ستم کی حد کر دی تھی جس دن بی جے پی والوں نے
اس دن ہی اعلان ہؤا تھا اللہ جھنڈا گاڑھ گیا

0
91