| عشق کیا ، بیماری کیوں ہے |
| آنکھوں کی ، خماری کیوں ہے |
| ہجر کا صدمہ ہوتا ہے کیا |
| وصل میں پھر دلداری کیوں ہے |
| باغ میں کوئل روتی ہے کیوں |
| درد کی اتنی ماری کیوں ہے |
| صبح تو ہو گی اپنی بھی افری |
| رات یہ لمبی اندھیری کیوں ہے |
| عشق کیا ، بیماری کیوں ہے |
| آنکھوں کی ، خماری کیوں ہے |
| ہجر کا صدمہ ہوتا ہے کیا |
| وصل میں پھر دلداری کیوں ہے |
| باغ میں کوئل روتی ہے کیوں |
| درد کی اتنی ماری کیوں ہے |
| صبح تو ہو گی اپنی بھی افری |
| رات یہ لمبی اندھیری کیوں ہے |
معلومات