نرم لہجہ ہے شِیرِیں مَقالی
اُن کے لفظوں میں رُوحِ بِلالی
اُن کی تلقین مِثلِ غزالی
اُن کے نغمے نہ کیوں گُنگُناؤں

0
5