ہم نے مردہ قدریں بھی دیکھی ہیں |
مرتے بچوں کی خبریں بھی دیکھی ہیں |
تم نے قبروں پہ پھول دیکھے ہوں گے |
ہم نے پھولوں کی قبریں بھی دیکھی ہیں |
ہم نے مردہ قدریں بھی دیکھی ہیں |
مرتے بچوں کی خبریں بھی دیکھی ہیں |
تم نے قبروں پہ پھول دیکھے ہوں گے |
ہم نے پھولوں کی قبریں بھی دیکھی ہیں |
معلومات