مئے عشقِ حقیقی کا مزہ پینے میں آتا ہے
خدا کا فضل ہو تو پھر مزہ جینے میں آتا ہے
خدا کا نور کرتا ہے منور دل کے گوشوں کو
نظر پھر جلوہ رب کا دل کے آئینے میں آتا ہے

0
1