کِسی سے بھی اِِختلافِ رَائے ذَاتی ہو یَا نظریاتی
بَاہِمت بَرادرِی مُشکل وَقت میں نہیں گھبراتی
تاؤنی رَاجپوت برادرِی ہے اولادِ رَاجہ تَان
مِل جُل کر بَن کر رہیں اِیک خاندان

42