| بڑا میدان خوبصورت ہے |
| یہ وکٹ بھی پری کی مورت ہے |
| ایک بندے کی جو ضرورت ہے |
| بولا میں اچھی میری صورت ہے |
| مل گیا کھیلنے کا جو ڈسپیچ |
| میں گیا کھیلنے کرکٹ میچ |
| ریفری نے کیا جو ٹاس ہے یہ |
| کرو بالنگ ٹیم خاص ہے یہ |
| سخت لینتھ پہ کرنا بال تو بس |
| کوچ سے گیند باز پاس ہے یہ |
| ریفری لگتا جیسے ہے اسکیچ |
| میں گیا کھیلنے کرکٹ میچ |
| ہے لگا مجھ کو لمبا سا چھکا |
| مار پایا میں کوئی نا چوکا |
| لگا فیلڈر پھرتی دیکھانے |
| نہیں سنگل کا بھی کوئی موقع |
| شاٹ جو کھیلی ہے ہوئی وہ کیچ |
| میں گیا کھیلنے کرکٹ میچ |
معلومات