میری سانسوں میں
اب بھی تیرے سانسوں کی
خوشبو باقی ہے

10