| مَنْ کُنْتُ کا "مَنْ" ہی وہ لفظِ جلی ہے |
| تعبیر کہ جس کی کربل سے ملی ہے |
| مولا ہیں حسنؑ جسکے، حسینؑ جسکا ولی ہے |
| اُس کے ہیں محمدؐ، اس کا ہی علیؑ ہے |
| مَنْ کُنْتُ کا "مَنْ" ہی وہ لفظِ جلی ہے |
| تعبیر کہ جس کی کربل سے ملی ہے |
| مولا ہیں حسنؑ جسکے، حسینؑ جسکا ولی ہے |
| اُس کے ہیں محمدؐ، اس کا ہی علیؑ ہے |
معلومات