سمجھنے کے لئے پوچھنا چاہئے |
علم نہیں ہے تو سیکھنا چاہئے |
بات لمبی کرنا ، دیوانگی ہوگی |
خموشی کو حکمت سمجھنا چاہئے |
چشم و زبان کی بے محل آذادی |
رُوح کے لئے قیدخانہ سمجھنا چاہئے |
نفس پرستی ہے شیطان کا وطیرا |
ردِ نفس کو افری پارسائی سمجھنا چاہئے |
سمجھنے کے لئے پوچھنا چاہئے |
علم نہیں ہے تو سیکھنا چاہئے |
بات لمبی کرنا ، دیوانگی ہوگی |
خموشی کو حکمت سمجھنا چاہئے |
چشم و زبان کی بے محل آذادی |
رُوح کے لئے قیدخانہ سمجھنا چاہئے |
نفس پرستی ہے شیطان کا وطیرا |
ردِ نفس کو افری پارسائی سمجھنا چاہئے |
معلومات