لڑ رہا ہوں جنگ میں ایک انفرادی طور پر
جسم کے امراض سے لڑ تا ہوں ذاتی طور پر
بچوں کی تعلیم کی سوچیں بھی ہیں کچھ ذہن میں
لڑ رہا ہوں جنگ میں اک خاندانی طور پر
قوم کی حالت بھی بہتر چاہتا ہوں کرنا میں
لڑ رہا ہوں جنگ میں ایک اجتماعی طور پر

0