لازم نہیں ہر بار دُوسرے کا ہی نِکلے قصور
کبھی اَپنی اَداؤں پر بھی کرنا چاہیئے غور
دُوسروں میں ڈھونڈنے چلے ہو ظرف
بارہا خُود ہی نِکلے ہو کم ظرف

0
34