چو سو نکلا ہے حیا کا ہی جنازہ
پھیلی ہے یاں بے حیائی بے تحاشہ
مرد و عورت کا لباس اتنا ہے آدھا
جسم چھپتا کم تو دکھتا ہے زیادہ
شاہراہوں میں ،سبھی بازاروں میں بھی
ہر طرف بس چل رہا ہے یہ تماشہ
یا الہی ہو عطا عاجز کو توفیق
نظریں نیچی رکھے ،دل میں حبِّ آقا

0
2